ٖ 40 سالہ پرانی دشمنی کو صلح کروانے میں سید عمران سجاد بخاری کی کوشیش رنگ لائیں وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

کلرکہار (عامرعقیل)تھانہ کلرکہار کےموضع میرا میں آج چودھری برادری اور جھلا برادری میں 40 سالہ  پرانی دشمنی کو صلح کروانے میں سجادہ نشین دربار عالیہ گاہی سید عمران سجاد بخاری  کی کوشیش رنگ لائیں۔ جس دشمنی میں 13 افراد مقتول تھے مصلحت  کے موقعہ  پر پیر معروف  سلطان  سردار لیاقت علی خان ملک کسیم اکبر اور چودھری برادری کے چودھری مھدی خان چودھری حسنین اور جھلا برادری کے ملک عزیز  ملک محمد شفیق عاطف شفیق  وغیرہ تھے بعد میں سجادہ نشین دربار عالیہ گاہی سید عمران سجاد بخاری نے دونوں برادریوں سے قرآن مجید پر آئیندہ پر امن  رہنے کا حلف لیا اور آخر میں پیر سلطان  معروف شاہ صاحب  نے دعاء کرائی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top