ٖ فیصل مسجد بنوانے والے شاہ کی روح بھی تڑپتی ہو گی۔۔۔۔۔ وائس آف چکوال (VOC)

وٹس ایپ (آصف علی شاہ)فیصل مسجد بنوانے والے شاہ کی روح بھی تڑپتی ہو گی جب اس طرح کے فحاش لوگ یہاں آ کر بےحیائی پھیلاتے ہیں کتنی ہی بے شرمی کی بات ہے کہ مسجد تک کے تقدس کا خیال نہیں کیا جاتا۔ اس کو کرکٹ کے لئے ہر دوسرے دن کمر کی تکلیف ہو جاتی ہے اور یہاں گلچھیڑیاں اڑاتا پھرتا ہے ۔
کیا دبئی میں کوئی کسر رہ گئی تھی جو یہاں بھی آ کر شروع ہو گئے۔ اپنے صحن میں ہر روز فحاشی و عریانی کے مظاہرے دیکھ دیکھ کر فیصل مسجد بھی اللہ کے ہاں یہ فریاد کرتی ہو گی۔پاکستان میں مسجد اقصیٰ کی حرمت و تقدس کو بحال کرنے کیلئے تو ہر کوئی چیختا چلاتا نظر آتا ہے آخر میرا کیا قصور ہے کہ یوں سرعام میرے تقدس کو پامال کیا جاتا ہے اور کسی کو میری حرمت کا خیال تک نہیں آتا میرے تقدس کو بحال کرنے کے لئے کوئی بھی جلوس نہیں نکالتا۔حکومت پاکستان سے بھر پور مطالبہ کرتے ہیں  کہ فیصل مسجد میں عورتوں کے داخلے پر پابندی لگائے
-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top