ٖ تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب مسافر بس حادثہ کا شکار، 4 مسافرجاں بحق متعددزخمی وائس آف چکوال (VOC)

تلہ گنگ(محمد رضوان)تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب مسافر بس حادثہ کا شکار۔حادثہ میں چار مسافر 
جاں بحق۔



 ذرائع کے مطابق مذکورہ سافر بس تلہ گنگ سے فیصل آباد جا رہی تھی  کہ دھرابی کے قریب حادثہ کا 
شکارہوگئی جس کے نتیجے میں 4 مسافرجاں بحق جبکہ دس کے قریب زخمی ہوگئے جنہیں بعد میں سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کردیاگیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top