ٖ اہلیان چکوال کا ایک اور اعزاز وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (ملک محمد معظم علوی) دوبئی میں 21 کلومیٹر مراتھن ریس  منعقد کی گئی جس  میںچکوال کے شوکت محمود نے پہلی پوزیشن حاصل کی   اور جیت کر نہ صرف پاکستان بلکہ ضلع چکوال کا نام روشن کیا ۔تمام اہل وطن بالخوض اہلیان چکوال کو بہت بہت مبارک ہو۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top