ٖ پتوکی ٹول پلازہ کے قریب سے بوری بند لاش برآمد وائس آف چکوال (VOC)

وٹس ایپ (نورمحمد)پتوکی کے رہائشی دو ملزمان نے  گزشتہ روز خاتون سویرا کو اغوا کر کے بے دردی سے قتل کر دیا ٹول پلازہ بائی پاس کے قریب سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے ۔
 پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا ملزمان نے خاتون سویرا کی شہ رگ پر  چھری کے وار کرکے قتل کیا۔  مقتولہ سویرا کے بھائی ناصر ولد بشیر احمد  نے ایک روز قبل ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی پتوکی کو درخواست دی کہ ملزمان زبیر احمد ،ظہور احمد اور دو نا معلوم افراد نے میری ہمشیرہ کو کار میں زبردستی اغوا کر کے لے گے ھیں۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top