ٖ بارہ سال بعد جرمنی سے آنے والے نوجوان کو بھتیجے نے پھڑکا دیا وائس آف چکوال (VOC)

گوجرانوالہ(سعدیہ شاہ سے) ‏گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں بارہ سال بعد جرمنی سے آنے والے نوجوان کو بھتیجے نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔مقتول اپنی جرمن نژاد بیوی اور بیٹی کے ہمراہ دس روز قبل اہل خانہ کو ملنے واپس گھر آیا تھا ۔مقتول کو اسکے بھتیجے اور دوست نے ادھار رقم نہ دینے پر موت کے گھاٹ اتار دیا...ذرائع
 
-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top