ٖ جنسی زیادتی کا شکار بنانے کے لیے موبائل پر لڑکی بن کر میسجز کئیے جاتے رہے اور۔۔۔۔۔۔ وائس آف چکوال (VOC)

چناری: جنسی زیادتی کا شکار بنانے کے لیے موبائل پر لڑکی بن کر میسجز کئیے جاتے رہے اور لڑکی کی آواز میں باتیں کی جا تی رہیں سیکنڈ ائیر کے طالب علم حیدر امتیاز ولد محمد امتیاز کو پھنسا کر جنسی زیادتی کا شکار کیا گیا اور دو سال سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے بعد نہ صرف جنسی زیادتی کی ہوس پوری کی گئی بلکہ دو سالوںمیں جنسی زیادتی کی جاتی رہی بالا آخر جنسی زیادتی کا ڈراپ سین ہو گیا جنسی زیادتی کرنے والا محسن ولد بدر منیر لوہر ملک پورہ سٹی تھانہ پولیس ہٹیاں بالا کا مہمان بن گیا سٹی تھانہ پولیس ہٹیاں بالا نے سیکنڈ ائیر کے طالب علم کے ساتھ بلیک میل کر کے غیر وضع فطری فعل کرنے والے محسن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ملزم کی تحویل سے ویڈیو بھی برآمد کر لی گئی ہے تحقیقات جاری ہے بہت جلد اہم انکشافات منظر عام پر آئیں گے۔


-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top