ٖ اداروں کے درمیان ٹکراؤ کی ناکام سازشوں کا جال و پلاننگ وائس آف چکوال (VOC)


تحریر: مجطبیٰ خان جتوئی

!   میرے تمام دوستو
آج کا فیصلہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف دیا گیا تفصیلی فیصلہ انتہائی گندی گھٹیا ترین الفاظ اور انسانی تزلیل کے مترادف الفاظ  استعمال کرکے ججوں نے شق کو واضح ثبوت دے دیا ہے کہ یہ فیصلہ مشرف کے خلاف نہیں بلکہ ایک منظم پلاننگ کے تحت پاک فوج کے خلاف فیصلہ دیا گیا ہے ہر اس پاک فوج کے شہداء کی تزلیل کی گئی ہے اور یہ پلاننگ ایک منظم طریقے سے سرانجام دی گئی ہے ۔
دوستو آپ سب کو یاد ہوگا 
کچھ عرصہ پہلے ایک دہشت گرد جماعت کو پروموٹ کرکے فوج پر حملے کئیے گئے اس جماعت کو (پی ٹی ایم) کے نام  سے جانی جاتی ہے جس کے سربراہ منظور پشتیں ہیں  وہ منظور پشتین کے ساتھ کئی ملاقاتیں کی گئی ہیں ان ملاقاتوں کے اعلی کار مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں اور مریم نواز،بلاول بھٹو یعنی کہ پوری اپوزیشن ہے جس کا آج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بڑا سخت جواب دیا ہے کہ ہم نے اپنے اندرونی دشمنوں سے لڑنا ہے ان میں سے کچھ پلاننگ کا حصہ کچھ کرپٹ نااہل ججز ہیں 
دوستو آج میں آپ سب کو آگاہ کرتا جاؤں کچھ دن ہفتے پہلے اس پلاننگ کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک دھرنا لانچ کیاگیا جس پر جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے آرمی کے خلاف اور جرنیلوں کو گردن سے پکڑنے اور عمران خان سے دشمنی نہیں ہے ہماری دشمنی سلیکٹر سے ہے یعنی کہ فوج سے ہے ایسے پاک فوج پر گھٹیا الفاظ استعمال کرکے عوام کو انتشار کا حصہ بنانے کیلئے انشعال انگیز گھٹیا تقریریں کی گئیں  یعنی کہ صرف مقصد ایک ہی تھا صرف مارشل لاء کیونکہ مافیا اپنی چوری چھپانے کیلئے مارشل لاء نافذ کروانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے دھرنا میں مولانا فضل الرحمان نے قومی اداروں یعنی کہ فوج کو وارننگ یعنی دھمکی دی گئی اس کے بعد آصف غفور باجوہ نے سب کو ڈھبڑ دھوس کردیا یوں دھرنا پلان بری طرح ٹھسس ہوگیا یوں دنیا کا واحد  دھرنا بغیر شرائط کے ختم کرنا پڑا اس کے بعد مولانا فضل الرحمان اسلام آباد سے اٹھنا پڑا بغیر لاشیں گرائے یوں مافیا کو اور اندرونی دشمنوں یعنی اپوزیشن کو کڑی شکست نصیب ہوئی پھر بھی مارشل لاء نہیں لگا سکے اس کے بعد دوستو چند دن پہلے ،  کرپٹ ججز نے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ایکسٹینشن پر زلیل کیا یعنی کہ پوری افواج پاکستان کو یعنی ہماری بہادر فوج کو تزلیل کا نشانہ بنایا گیا 
اس کے بعد ایک بار پھر مافیا پلاننگ کے تحت پھر افواج پاکستان جیسے فولاد دیوار جیسی مظبوط فورس کے خلاف جنرل مشرف ایک بہانہ بنا کر حالات کو ایسے نہچ پر کھڑا گیا کہ آپس میں اداروں میں ٹکراؤ پیدا کیا جائے حکومت اور فوج سے اختلافات کو ہوا دی جائے جس سے حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں ایک بار پھر معاشی استحکام کو کمزرو کر کے بیرونی دشمنوں کو خوش کیا جائے اور اوپر سے بھارت اسرائیل حملہ کرنے کی کوشش میں آجائے یہ اندرونی دشمنان وطن کی منصوبہ بندی انشاء اللہ دھبڑ دھوس ہوجائے گی ۔
پاک فوج اور آئی ایس آئی جب تک ہے یہ ملک عراق اور شام نہیں بنے گا ہماری پاک فوج پی ٹی ایم ،دھرنا سازش ،باجوہ ایکسٹینشن پر اداروں کے درمیان  ٹکراؤ کی سازش کی طرح یہ بھی سازش ناکام بنے گی ۔
پاکستان زندہ باد 
پاک فوج زندہ باد 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top