![]()
چکوال (کامران خان)آج کالج گروانڈ میں تلہ گنگ اور فالکن کلب چکوال(پیر صحابہ) کے درمیان ہارڈ بال ون ڈے میچ کھیلا گیا۔ فالکن کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اورز میں 206 رنز بنائے جبکہ مہمان ٹیم نے بھی عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ فالکن نے اچھی بالنگ کراتے ہوئے 40 رنز سے میچ اپنے نام کر لیا۔ مہمان ٹیم کو عامر کاظمی صاحب نے گراؤنڈ میں خوش آمدید کہا اور ان کے اعزاز میں لنچ کا اہتمام بھی کیا۔ ہم ضلع چکوال میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ہر مناسب زاویہ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پُر عزم ہیں۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
چکوال
» تلہ گنگ اور فالکن کلب چکوال(پیر صحابہ) کے درمیان ہارڈ بال ون ڈے میچ کا انعقاد
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.