ٖ معروف صحافی محمد سلیم رحمانی کے والد محترم انوارآباد میں شپردخاک وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (ملک عظمت حیات سے) چکوال تحصیل پریس کلب چکوال کے جنرل سیکرٹری معروف صحافی محمد سلیم رحمانی کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ انوار آباد قبرستان میں ادا کر دی گئی. نماز جنازہ میں صحافی برادری تحصیل پریس کلب چکوال کے ممبران و عہدیداران بانی چوہدری عمران قیصر عباس،  ملک خالد،  ملک عظمت حیات، توقیر انور، راجہ شہزاد حمید،  فرحت بشیر،  ریاض انجم، صفی الدین صفی،  ملک شفیق،  ملک فہیم،  ملک فیصل اعوان،  راجہ ثاقب، قمر فاروقی،  سہیل وقار کھنوال، ڈاکٹر طفیل،  ملک مہران ظفر، سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری علی ناصر بھٹی رہنما پاکستان تحریک انصاف، چوہدری اشفاق ڈائریکٹر اٹامک انرجی، چوہدری عامر مسعود ڈھلال ، چوہدری عابد مسعود، چوہدری مسعود، اشرف رحمانی، شہزاد رحمانی، راجہ فیصل عباس، راجہ شہریار عباس، چوہدری آصف پتھر، چوہدری فاروق لکھوال، چوہدری فیاض نمبردار، ملک مختار آف میانی سمیت ہر متکبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحوم نیاز علی کی مغفرت کے لئے دعا کروائی گئی ۔ تمام شرکاءنے سلیم رحمانی سے اظہار تعزیت کی ۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top