ٖ سردار ذوالفقار علیخان دلہہ اور پیر وقار حسین کرولی کی بیلوں کےجلسہ میں شرکت وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (میڈیا سیل ایم این اے سیکرٹریٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ، ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علیخان دلہہ اور پیر وقار حسین کرولی کا دلہہ میں بیلوں کے جلسہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
اس موقع پر چیئرمین عامر عباس ، راجہ غلام عباس چک خوشی ، چوہدری مقصود نیلہ ، حافظ زین چکوال ، سردار اعظم دلہہ ، محمد وسیم اور ان کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد سے وفد نے شرکت کی۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top