ٖ اسلام آباد میں پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کی غیر قانونی معطلی کے خلاف ہونے والا احتجاج وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (محسن قیوم شیخ)اسلام آباد میں پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کی غیر قانونی معطلی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں چیئرمین ضلع کونسل چکوال  ملک طارق اسلم ڈھلی  کی کال پر  چیئرمین یونین کونسل لیٹی ملک عنایت اللہ اور جنرل کونسلر یونین کونسل لیٹی ملک عطر خان شریک ہوئے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top