جمیل احمد ولد غلام شبیر آج بروز ہفتہ 4جنوری دن 3 بجے سے لاپتہ ہے بچے کے والد نے آج 15 چوک چکوال سے بچے کو ایک ہائی ایس میں بٹھایا اور ہائی ایس والے کو کہا کہ اسے ڈھڈیال مدرسے کے پاس اتار دینا ابھی تک بچے کا کچھ پتا نہیں کہ کہاں گیا ہے اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں علم ہو یا کسی کے پاس ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔03331579497
ریاض بٹ/چکوال
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں