ٖ شادی کے روزتحریک لبیک کا کارکن دولہا 55 سال کیلئے جیل چلاگیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تحریک لبیک کا اٹک کا رہائشی کارکن دہشت گردی مقدمے میں 55سال قید کی سزا ہونے پر جمعہ کو شادی کے روز جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلاگیا۔

مجرم عاطف دہشت گردی کے مقدمے میں سزا پانے والے 87 کارکنوں میں شامل ہے۔

عدالت نے پنڈی گھیب سے تعلق رکھنے والے 87 کارکنوں کو مجموعی طور پر ،پچپن پچپن سال قید ،دو دو لاکھ جرمانہ اور جائیدادیں ضبط کرنے کی سزا سنائی۔

عاطف کی گزشتہ روزبارات تھی لیکن دولہا کے ارمانوں پر تب اوس پڑ گئی جب عدالتی سزا سنائے جانے کے بعد عاطف کو اپنے دوستوں کے ساتھ بارات کی بجائے پولیس کے ساتھ جیل جانا پڑ گیا ۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top