ٖ آپ اپنا سم بیلنس کس طرح بچا سکتے ہیں ؟ وائس آف چکوال (VOC)

جاز کا بیلنس (محفوظ کرنے )چھپانے کے لئے *869#ملائیں...ایس ایم ایساور پھر ضرورت پڑنے پر اسے ظاہر کرسکتے ہیں ایک روپے ٹیکس ہوتا ہے ظاہر کرنے کے لئے *869*2#ملائیں۔

اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس ہے اور آپ کے پاس صرف وٹس ایپ یا فیس بک پیکج ہے تو آپ ڈیٹا آن کرتے ہیں تو وہ بیلنس ختم ہو جاتا ہے ۔اس سروس سے آپ اپنا بیلنس بچا سکتے ہیں..۔

زونگ سم استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری
زونگ سم استمال کرنے والے حضراتData Management Service.  سے فائدہ حاصل کریں.۔

پہلے ہم وٹس اپ یا فیس بک کا پیکج لگا کر جب بھی ڈیٹا آن کرتے تھے تو سب سے پہلے سم میں بچا ہوا بیلنس کاٹ لیا جاتا تھا. ۔

یا پھر نیٹ پیکچ نہ ہونے کی صورت میں ہم سے غلطی سے ڈیٹا آن ہو جاتا تھا تو سارے کا سارا بیلنس ضائع ہو جاتا تھا. آپ کے ساتھ یہ کافی دفعہ ہوا ہو گا۔

اپنا بیلنس محفوظ رکھنے کے لئے #4004* ملا کر ڈیٹا سروس لگا سکتے ھیں. اس سے اگر آپ کا نیٹ پیکج نہیں ہو گا تو موبائل ڈیٹا آن ھونے سے آپ کے بیلنس پر نیٹ نہیں چلے گا آپ کا بیلنس محفوظ رھے گا. ابھی سے مفت میں سروس ایکٹو کریں اور اپنا بیلنس محفوظ کریں.۔

ایکٹو کرنے کا طریقہ
پہلے #4004* ملائیں. پھر دو آپشن آئیں گے.
1. Prepaid
2. Postpaid

آپ نے پہلے نمبر والا سلیکٹ کرنا ہے. کیونکہ دوسرے والا بِل والی سم کے لیے ہے. 
اس کے بعد subscribe کر لینا ہے. پھر کبھی آپ کے بیلنس پر نیٹ استعمال نہیں ہوگا.

بشکریہ(محمدعبداللہ/وٹس ایپ )۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top