ٖ تلہ گنگ تھانہ سٹی کی حدودسے اغواہونے والے طالب علم کوپولیس نے برآمدکرلیا، ملزمان گرفتار وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (محسن شیخ قیوم)تلہ گنگ تھانہ سٹی کی حدودسے اغواہونے والے طالب علم کو سٹی پولیس کی بروقت کاروائی سے 2 گھنٹوں بعد علاقہ غیرلےجاتے ہوئے بڈھیال (ٹمن روڈ) کے قریب سے پکڑلیا۔ تھانہ سٹی میں ملزمان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top