ٖ تلہ گنگ کی بہتری کا سوچنا ہو گا ، شیخ محسن قیوم وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

شیخ محسن قیوم سے:تلہ گنگ میں بڑھتے مسائل میں امید کی کرن روشن ہوئی ہے تلہ گنگ میں نئے اسٹنٹ کمشنر منور عباس اور ڈی ایس پی خلیل احمد ملک اور ایس ایچ او سٹی یہ ایسی شخصیات ہیں جو کام کرنے کا جذبہ رکھتی ہے جس کیلے ان کے عملی اقدامات دیکھ کر واقعی دلی خوشی ہوئی اسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ نے کلین اینڈ گرین اور ہر عوامی شکایات پر نوٹس اور فوری حل کرنے کے جو اقدامات شروع کر رکھے ہیں وہ قابل تحسین ہیں اور اس کی حوصلہ افزائی ہونا چاہیے وہی ڈی ایس پی تلہ گنگ نے سیف سٹی پراجیکٹ کے حوالےسے جو احسن اقدام اٹھایا ہے وہ تلہ گنگ کی عوام کی سیکورٹی اور جرائم میں کافی حد تک کمی واقع ہوگی۔ اس سلسلے میں ہم عوام کو بھی تھوڑی بہت کوشش کرنا ہو گی اور انتظامیہ کا ساتھ دینا ہو گا اور اداروں کا تعاون بھی ضروری ہے جس میں واپڈا ٹی ایم اے ہائی وے کا تعاون بھی بے حد ضروری ہے تلہ گنگ ہم سب کا شہر سے اس میں ریڑھی بان بھی غیر ضروری تجاوزات سے پرہیز کریں اور دکاندار بھی تلہ گنگ کی بہتری کیلے اسٹنٹ کمشنر و انتظامیہ کا ساتھ دیں کل جناح پارک کی حالت دیکھی تو بہت اچھا لگا کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کو کامیاب کریں اور تلہ گنگ سیف سٹی پراجیکٹ کو بھی کامیاب کریں ۔غریب اور بے سہارا لوگوں کی امداد کریں یہ زندگی عارضی ہے مخیر حضرات اپنے اردگرد موجود غریب عوام کا ساتھ دیں اور ان کے کھانے پینے کا خیال رکھیں منتخب نمائندوں سے بھی گزارش ہے کہ تلہ گنگ کی بہتری کیلے کام کریں صحافی بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ عوام کو آگاہی  اور شعور دیں کہ اپنے گھر اور گلی محلوں کو صاف ستھرا رکھنے میں کردار ادا کریں انشاللہ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو گا ۔آمین 
صدر الیکٹرانک میڈیا تلہ گنگ
محسن قیوم شیخ جھاٹلہ نمائندہ روزنامہ جنگ و جیو نیوز 
بیورو چیف روزنامہ پبلک آئی 
03333311148
03015776401

Mohsinqayyumshk@gmail.com

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top