ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہد عباس چوہدری)ڈھڈیال پولیس کی بڑی کاروائی ناجائز اسلحہ برآمد ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ڈھڈیال کے سب انسپکٹر فیصل ندیم نے دیگر نفری کے ہمراہ مخبر کی پر چھاپہ مار کر محمد اکبر ولد محمد نواز سکنہ منوال سے 8 ایم ایم بندوق ناجائز برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ،مزید تفتیش جاری ہے.۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں