چکوال (نامہ نگار)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔کوئی بھی منشیات فروش قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکے گا۔ ڈی پی او
خلیل احمد ملک ایس ڈی پی او تلہ گنگ کی سربراہی میں ایس ایچ اوتھانہ صدر تلہ گنگ اور انکی ٹیم میں محمد اسلم سب انسپکٹر کی شاندار کارروائی ۔
تفصیلات کے مطابق ملزم سرفراز خان ولد محمد بشیر ساکن بھگٹال کے قبضہ سے 1360گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ بجرم نوسی /سی این ایس درج ملزم گرفتار۔
اسکے علاوہ ایک اور کارروائی میں تھانہ صدر تلہ گنگ پولیس نے ملزم ثقلین سے 180گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ زیردفعہ نوبی /سی این ایس اے درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے تمام ٹیم کو *شاباش
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.