ٖ مثبت راستہ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


ٓاس وقت  پاکستان کا سب  سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ ہم اپنے سر کاری اداروں کو بہتر کریں ۔کیو ں کہ سرکاری ادارں پر مشتمل نظام کو حکومت کہتے ہیں ۔ اور اس قت پاکستان کے تقریبن تمام ادارے کرپشن کی وجہ سے اپنی کارکردگی کھو چکے ہیں ۔ کرپشن کرنے کو پوری دنیا میں غلط سمجھا جاتا ہے ۔ اور پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ۔ اور کرپشن کر نا اسلام میں چوری کرنے کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ اور حضرت محمدﷺنے فرمایا تھا کے اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دوں گا۔ تو پھر آج جو لو گ چوری کرتے ہیں ان کا ہاتھ کیوں نہیں کاٹاجاتا۔ یہاں ہر طاقتورقانون سے بچ جاتا ہے اور قانون صرف غریب کے لیے ہے ۔ ایک غریب اگر کوئی چوری کرے تو سب سے پہلے تو پولیس اُس کو گھر سے باہر نکال کے لاتیں مارتی ہے اور پھر ہماری عدالت عالیااس پر چن چن کر دفات لگاتی ہے لیکن صد افسوس کے جب کوئی اربوں روپے کی کرپشن کرتا ہے تو پہلے تو اس کو استثنا حاصل ہوتا ہے کہ وہ ملک کا صدر یا کسی اور اہدے پر رہا ہے ۔ اور مان لو کہ با امرے مجھبوراس کی چوری ایان ہو ہی جائے تو اس کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا ۔اور یہ بھی مان لو کہ کسی وجہ سے اس کو گرفتار کرنا ہی پڑجاے تو پھر پولیس پہلے فیصلہ کرتی ہے کہ اس کو گرفتار کرے گا  یعنی اس کو کس رینک کا ملازم اریسٹ کرے گا۔ اور جب اسے عدالت میں لایا جاتا ہے تو پولیس اس کے گرد ایسے کھڑی ہوتی ہے ۔ اور اس کو پرٹوکول دے رہی ہوتی ہے کہ وہ چوری نہیں بلکہ بہوت برا بہادری کا کارنامہ کر کے آیا ہے ۔اور عدالت میں وکیل اسے بچانے کیلے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں ایسے پتا چلتا ہے کہ جیسے وہ سرف وکیل بنے ہی ان کو بچانے کیلے ہیں ۔ اور اگر ان کو عوام یا کسی بھی پریشر کی وجہ سے عدالت سے سزاہو بھی جائے تو جیل میں ان کوپولیس والے ایسے رکھتے ہیں کہ جیسے ان کا داماد آگیا ہو اور ہر وقت اس کی خدمت کر کے ثواب کماتے ہیں ۔اس کے لیے ٹی وی   لگاتے ہیں اور  اے سی لگاتے ہیں اور اس کی ہر ضرورت کو پورا کیا جاتا ہے ۔ اور اگر وہ بیمار ہو جائے تو اس کے لیے ملک کے اچھے اچھے ڈاکٹر منگواے جاتے ہیں اور الغرض اگروہ ڈاکٹروں سے مطمعن نہ ہو تو اسے ملک کے ہی لوٹے ہوے پیسوں سے بیرون نے ملک علاج کروانے کی اجازت دے دی جاتی ہے ۔ اور اب آپ یہ نا سمھیے گا کہ میںسرف سیاسیوں کے خلاف ہوںاور فوج کا ایجنٹ بن کرر آپ کو سرف یہ ثابت کرنے کی کوشش کر راہا ہو کہ سیاست دان غلط ہیں اور فوجی بلکل ٹھیک ہیں ۔ ایسی بات نہیں ہے بلکہ یہاں ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے۔ لیکن ایک عام سپاہی تھوری سی تنخوہ پر گزارہ کرتا ہے اور ہارڈ ایریازکی سخت گرمی(تھرڈیزیٹ)اور سکردہ کی سخت سردی میں سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے۔

KSM CHAKWALخرم شہزاد۔  
فون: 0335 9908303

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top