
چکوال (محسن قیوم شیخ)چکوال کی تمام صحافتی برادری کا متفقہ اور مشترکہ اجلاس آج منعقد ہوا ۔ جس میں چکوال کی تاریخ میں پہلی دفعہ باہمی مشاورت اور بھائی چارے کے ساتھ ضابطہ اخلاق اور دیگر قانونی امور کو حتمی شکل دی گئی ۔ پریس کلب چکوال کی ممبرشب کے لئے سات رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں شیخ ارشد محمود عباسی ، خواجہ بابر سلیم ، ذوالفقار میر ، محمد ریاض انجم ، یاسین چوہدری ، چوہدری عمران قیصر عباس اور راجہ شہزاد حمید شامل ہیں ۔کمیٹی 22 جنوری تک درخواستیں وصول کرنے اور مکمل جانچ پڑتال کے بعد حتمی ممبر شب کا اعلان کرے گی...!!۔
صحافی برادری کے فون نمبرز
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.