چکوال (محسن قیوم شیخ)آج کا دن بہت زیادہ غمگین گزرا صبح جب خبر ملی کہ نصر اللہ چڈھر ٹریفک حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے تو جیسے روح کانپ اٹھی ان کی آواز کانوں میں آج بھی گونجتی رہی جی شیخ صاحب سنائے کیسے ہیں آج یہ خبر تو چلا دیں کام کو کام سمجھنے والا چھ بیٹیوں کا باپ اور ایک بیٹا اور دو بیویوں کو سوگوار چھوڑ کر جانے والا اب کبھی نہیں واپس نہیں آئے گا نہ شیخ صاحب بولے گا جب خبر سنی تو آنسووں کو نہیں روک سکا کہ انسان کیا سوچتا ہے لیکن اللہ کو کچھ اور منظور ہوتا ہے نہ اس شحض سے کوئی رشتہ داری نہ کوئی دور کا تعلق لیکن چند دنوں کا تعلق نے دل موہ لیا اللہ پاک چڈھر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں