ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری)تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ سرال میں زاہد نامی شخص کی دیگر دو افراد کے ہمراہ فائرنگ ۔تلخ کلامی پر شوکت سکنہ ڈھوک پنجائن کو سرال ہوٹل میں پستول کی گولی مار کے زخمی کر دیا ۔
مضروب شوکت محمود کو شدید زخمی حالت میں رورل ہیلتھ سینٹر ڈھڈیال لے جایا گیا جہاں اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مذکورہ واقعہ لین دین کے تنازعے پر پیش آیا ۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.