چکوال (وائس آف چکوال)ڈپٹی کمشنرچکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پرآٹے کی قلت اور مہنگا آٹا فروخت کرنے کے حوالے سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز مسلسل اپنی تحصیلوں میں موجود آٹا مِلوں اور مختلف مارکیٹوں کے دورے کر رہے ہیں اور آٹے کی دستیابی و قیمت چیک کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ چکوال میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے اور گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر دستیاب ہے.۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں