چکوال (وائس آف چکوال)ایک المناک ٹریفک حادثہ میں چکوال کا ایک نوجوان فخرعباس جان کی بازی ہارگیا۔ مرحوم چاربہنوں کا اکلوتا بھائی اورخاندان کا واحدکفیل تھا اورایک ماہ قبل ہی اس کی شادی ہوئی تھی۔یہ خوفناک حادثہ کلرکہار کے قریب موٹروے پر پیش آیا جسکے نتیجے میں ایک خاتون اوردیگرتین افرادشدید زخمی ہوئے جنہیں فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ان میں سے دوکی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں