زنا کو انتہائی خوبصورتی کیساتھ بیوفائی بنا کے ہمارے سامنے پیش کردیا گیا اور ہم پاگل قوم ڈرامے کی تعریفیں کرنے لگے...
حا لانکہ ایک اسلامی ملک میں اسلام کے خلاف یہ ڈرامہ ایک سازش ہے ۔بتوں کی مورتیوں سے گھروں کا بناؤ سنگھار کرنا۔زنا کو غلطی کہہ کر معاف کرنے کی باتیں کرنا ،اسلام میں شادی شدہ مردوعورت کیلئیے زنا کی سزا سنگسار کرنا ہے ۔
،عورت کا مرد کے ساتھ رہنا بنا نکاح کے اور سوسائٹی کا کچھ نہ کہنا
،باپ اور بیٹے میں جو تمیز ہوتی ہے اسکو بلکل ہی نظر انداز کرنا
طلاق کا بھی مذاق بنایا گیا ہے۔ ایک مطلقہ دوبارہ اسی سے شادی نہیں کر سکتی جس نے اسے طلاق دی ہو جب تک وہ کسی اور سے شادی نہ کرلے۔
اور اس ڈرامے میں طلاق یافتہ عورت کو معاف کرکے گھر لے آنے کی باتیں ہورہی ہیں ، جب کہ اسلام میں ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔
خدارا اپنی آنکھیں کھولیں اور اس شیطانی سازش سے بچیں... ورنہ نا تو یہ ملک ریاست مدینہ بنے گی اور نہ ہی ہم مسلمان کی موت مریں گے۔
بشکریہ محمد عبداللہ (وٹس ایپ )۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں