ٖ عرصہ درازسے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار وائس آف چکوال (VOC)

چکوال(رپورٹ چوہدری عمران قیصر عباس)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ ڈوہمن قیوم خان انسپکٹر اور انکی ٹیم میں شامل بدر منیر اے ایس آئی انچارج پولیس چوکی ملہال مغلاں  کی شاندار کامیاب کارروائی۔مجرم اشتہاری کٹیگری"بی" گرفتارکر لیا گیا۔گرفتار ملزم طارق محمود ولد اخون زادہ ساکن لنگاہ جو کافی عرصہ سے روپوش تھا۔ترجمان پولیس و پی آر او شہزاد جہانگیر کے مطابق محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے تمام ٹیم کو شاباش دی ہے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top