ٖ تلہ گنگ راولپنڈی روڈ سے ایمبولنس میں اغوا کیا گیا نوجوان وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (خرم اعوان)فیضان عباس سکنہ نکہ کہوٹ تھانہ ڈوہمن کی حدود سے بازیاب ۔گزشتہ رات فیضان عباس جہلم روڈ پے ایک پل کے پاس رسی سے باندھا نیم بیہوشی کی حالت میں پٹرولنگ پولیس کو ملا وہاں سے آر ایچ سی ڈوہمن پہنچایا گیا اے ایس آئی سٹی تلہ گنگ  زاہد کی موجودگی میں ڈوہمن پولیس نے وارثان کے حوالے کیا اس موقع پر سابق چیئرمین ملک عبدالمنان اور سابق کونسلر فرید احمد بھی وارثان کے ہمراہ موجود تھے فیضان عباس کے ابتدائی بیان کے  مطابق اسے تلہ گنگ راولپنڈی روڈ نزد مدنی چوک سے ایمبولنس میں اغوا کیا گیا تھا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top