ٖ بن قُطب فاؤنڈیشن پروگرام برائے زچہ و بچہ کی افتتاحی تقریب وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (محمدبشیرملک)بن قُطب فاؤنڈیشن کے خصوصی پروگرام برائے  زچہ و بچہ صحت کی دستک کی افتتاحی تقریب بیگم نُور میموریل ہسپتال بھوبھڑ چکوال میں منعقد  ہوئی۔ 
پروگرام کے تحت  10  ہزار روپے میں حاملہ خواتین کو  7ماہانہ،  2 پندرہ روزہ، 4 ہفتہ وار  چیک اپ،  الٹراساؤنڈ، لیب ٹیسٹ،  9 مہینے کے لیے مکمل ادویات، نارمل ڈلیوری ،  بعد از ڈلیوری ادویات اور فالواپ چیک اپ کی سہولیات شامل ہیں۔   

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top