ٖ سکول جانے والے بہن بھائی کو نامعلوم افراد نے قتل کرڈالا وائس آف چکوال (VOC)

کلرکہار(عثمان اعوان)کلرکہار جھیل کنارے قتل کی لرزہ خیز واردات سکول جانے والے بہن بھائی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔کلرکہار:نوین کلاس کا طالبعلم پندرہ سالہ بھائی راجہ شمائل اپنی بہن منیزہ مریم جو کہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا,اطلا ع ملتے ہی تھانہ کلرکہار کے ایس ایچ اور بمعہ نفری موقع پر پہنچ گے دونوں جاں بحق بہن بھائی کو پوسٹ مارٹم کیلئے  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دونوں کا تعلق ڈنڈوت گاؤں سے ہے اور ان کے والد روزگار کے سلسلہ میں کلرکہار رہائش پذیر ہیں۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top