ٖ ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی شیر گھڑ میں ڈاکو راج وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

کے پی کے(راجہ گل)ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی شیر گھڑ کی عوام کا ڈاکوٶں نے جینا دوبھر کر دیا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور پر ناکام مجبوراً  مظاہرین نے روڈ  نے بند کر دیا ۔شیر گھڑ، گلی بدرال میں مسلسل چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔روڈ پر نکل آئے علاقے کو ایف سی کے حوالے کرنے کا مطالبہ ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سرشام ہی لوگوں کے گھروں  میں لوٹ ما شروع ہو جاتی ہے ۔یہ گروہو 8 افراد پر مشتمل ہوتا ہے اوع جدید اسلح سے لیس ہوتا ہے اور منٹوں میں کاروائی مکمل کر کے نکل جاتا ہے ۔عوام اسوقت شدید خوفزدہ ہیں عوامی حلقوں کی ڈی پی او مانسہرہ سے گزارش ہے کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت  کو یقینی بنایا جائے۔ 
وٹس ایپ سے موصول

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top