چکوال (وائس آف چکوال) محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر ڈسپلن اور ٹرن آوٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کرایا۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز چکوال نے پریڈ کی سلامی لی۔پریڈ کے چاک و چوبند دستے سلامی کےچبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزرے۔ضلع پولیس ٹریفک پولیس،ایلیٹ فورس کے چاک و چوبند دستوں نے پریڈ میں شرکت کی۔
جنرل پریڈ کے لئے بہترین انتظامات پر ریزرو انسپکٹر، لائن آفیسر، محرر لائن اور سی ڈی آئی کو محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے شاباش ۔۔۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں