ٖ پولیس تھانہ ڈھڈیال کی بڑی کاروائی،منشیات فروش اڑیکے لگ گیا وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری)پولیس تھانہ ڈھڈیال کی بڑی کاروائی،منشیات فروش اڑیکے لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال سب انسپکٹر ملک اختر زمان نے دیگر نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر نوراسب خا ن ولد عجائب خان سکنہ میاں مائرکو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضہ سے 1260گرام چرس برآمد ہوئی جس کے خلاف زیر دفعہ سی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،جبکہ تفتیش میں مزید انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top