![]()
آج مورخہ 31/03/2020 کو بوقت 20:00 بجے بمقام ریگی ماڈل ٹاؤن علاقہ تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن میں مسمی گلاجان ولد خائستہ میر سکنہ سخی پل کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
پولیس نےلاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے کے ایم سی فرانزک لیبارٹری بجھوادیا ۔
(بشکریہ : حبیب صفی) |
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں