ٖ پنجاب پولیس کبڈی ٹیم کا کھلاڑی فائرنگ سے زخمی وائس آف چکوال (VOC)


گوجرانوالہ(راجہ گل سے)پنجاب پولیس کبڈی ٹیم کا کھلاڑی دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے زخمی 

کھلاڑی امانت منڈ کو اس کے گاؤں میں ہی فائرنگ کر کے زخمی کیا گیا ۔امانت منڈ پنجاب پولیس کبڈی ٹیم کا اہم کھلاڑی ہے ۔


زخمی حالت میں امانت منڈ کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس نے  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top