ٖ موٹر کار تیز رفتاری کے باعث درخت سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)


ہریپور(وقاص الرحمان قریشی  سے ) ہریپور تھانہ سرائے صالح کی حدود موہڑہ اذان نرسری کے پاس   موٹر کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی،ہریپور کا رہائشی اسحاق خان موقع پر جانبحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی۔
اسحاق خان
زخمی کو ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا،ہریپور کے عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے نوجوان اسحاق خان کی اندوہناک موت پر انتہائی افسوس۔۔۔۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top