ٖ نماز گھر میں ادا کر یں، کویت میں اذان تبدیل وائس آف چکوال (VOC)

کویت سٹی: حکومت کویت نے کورونا کے خدشے کے باعث تمام مساجد پر نماز باجماعت عارضی طور پر روک دی ہے۔

جمعہ کی نماز کویت کی کسی بھی مسجد میں ادا نہیں کی گئی اور اذان بھی تبدیل کردی گئی ۔ مساجد میں پانچوں فرض نمازوں کے لیے مقررہ وقت پر اذان دی گئی ۔تاہم موذن حضرات نے لائوڈ سپیکر سے یہ اعلان بھی کیا کہ سب لوگ نماز وہیں ادا کرلیں جہاں وہ اس وقت موجود ہیں۔

 کویتی خبررساں ادارے کونا کے مطابق کویتی وزارت اوقاف نے بیان میں کہا کہ صحت حکام کی ہدایات اور دارالافتا کے فتوے کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top