ترکی میں جب "میرا جسم میری مرضی ” جیسی تحریک چلی تھی تو اس وقت ترک رہنما رجب طیب اردگان نے میرا جسم میری مرضی کا جواب کیسے دیا تھا؟
طیب اردگان نے کہا تھا کہ کچھ شادی شدہ فیمنسٹ اس بات کی آزادی چاہتی ہیں کہ وہ جب چاہیں، جس شخص سے چاہیں بچے پیدا کریں۔
###################
طیب اردگان کا کہنا تھا کہ کچھ عورتیں کہہ رہی ہیں کہ وہ جب چاہیں ہیں جس سے چاہیں ہیں بچے پیدا کریں تو انہوں نے کیا کیا؟ اپنے شوہروں سے طلاق پر اتفاق کیا۔ اسکے ساتھ بغیر نکاح کے رہیں گی اور مرضی سے جس کے ساتھ چاہیں گی جائیں گی۔
یہ معاشرہ کس طرف جارہا ہے؟ میں انہیں متنبہ کررہا ہوں اور واضح طور پر کہتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں حرامی بچوں کی کوئی گنجائش نہیں۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں