ماروی سرمد خواتین کے حقوق کی چمپئن سمجھتی ہیں لیکن وہ کسی طرح حجاب کا اور حجاب کرنیوالی خواتین کا مذاق اڑاتی رہیں؟ ماروی سرمد کے پرانے ٹویٹس منظر عام پر آگئے
ماروی سرمد اپنے ان ٹویٹس میں حجاب اور حجاب کرنیوالی خواتین کو برا بھلا کہتی اور گالم گلوچ کرتی نظر آتی ہیں اور حجاب کو استغفرا للہ گندگی سے تعبیر کرتی ہیں۔
اپنے ایک ٹویٹ میں ماروی سرمد حجاب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہتی ہیں کہ حجاب کا رواج اتنا بڑھ گیا ہے کہ اس بار مارشل لاء بھی برقع پوش ہوکر آیا ہے۔
ان ٹویٹس میں ماروی سرمد کو حجاب پر گالیاں دیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
21 people are talking about this
31 people are talking about this
See Marvi Sirmed's other Tweets
See Marvi Sirmed's other Tweets
See Marvi Sirmed's other Tweets
See Marvi Sirmed's other Tweets
See Marvi Sirmed's other Tweets
یادرہے کہ ماروی سرمد کو خلیل الرحمان قمر نے گالیاں دیں تو پورا میڈیا ماروی سرمد کے حق میں کھڑا ہوگیا۔ ماروی سرمد کو گالیاں دینے پر جیو نے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ معاہدہ بھی معطل کردیا لیکن ماروی سرمد ایسے نازیبا ٹویٹس کے باوجود جیو پر تجزئیے کرتی رہیں اور کسی اینکر نے اس پر آواز نہ اٹھائی۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں