ٖ ٹمن کے علاقہ دندی سرہالی کا 15 سالہ طالب علم اغواء کے بعدقتل وائس آف چکوال (VOC)

تلہ گنگ (احمد خان سے) تھانہ ٹمن کے علاقہ دندی سرہالی کا 15 سالہ طالب علم اغواء کے بعد بے دردی سے  قتل  کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عدنان کو کل 15 لاکھ روپے تاوان کی خاطر اغواء کیا گیا تھا ۔یہ لڑکا ایک مدرسہ میں زیرتعلیم تھا اورلاک ڈاون کی وجہ سے گھرچھٹی آیا ہوا تھا۔عدنان کی جلی ہوئی لاش پھاتڑ گاوں کے ویران علاقے سے برآمد ہوئی۔اس کے ساتھ بدفعلی کے بعد ٹکڑے کرکے سروٹ میں پھینک دیا پھر آگ لگا دی

 تعلیم اور لاک ڈاون کی وجہ سے گھر چھٹی آیا ہوا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top