تربیلا جھیل میں16سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق صوابی گدون(حبیب صفی سے)تربیلا جھیل میں لابڈم کے مقام پر ڈھیرو گندف کا رہائشی گل قیوم کا جواں سالہ بیٹا تربیلا جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے لاش کو جھیل سے نکال دیا۔نوجوان مویشیوں کو پانی پلارہا تھا کہ پاوں پھسل کر ڈوب گیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں