کلرکہار کے قریب موٹروے پرکارالٹ گئی، 2افرادزخمی کلرکہار(خلیل شاکر سے)کلرکہار کے قریب موٹروے پر اسلام آباد سے لاہور جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گی دو افراد زخمی ،ٹراماسنٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا دونوں کا تعلق اسلام آباد سے بتایا جا رہا ہے۔۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں