ٖ چکوڑہ 4: سالہ بچہ گرم پانی میں گر کر بری طرح جھلس گیا وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (عامراعوان سے) چکوال، چکوڑہ چار سالہ بچہ جل گیا، ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق 4 سالہ شاہ زیب کھیل رہا تھا اور والدہ نے گرم پانی بالٹی میں ڈالا کہ بچہ کھیلتے ہوئے گرم پانی والی بالٹی میں گر گیا جس سے اس کا جسم بری طرح جھلس گیا.۔

 ریسکیورز نے موقع پر ابتدائی طبعی امداد مہیا کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top