ٖ ایم این اے چوہدری سالک حسین کادورہ ٹراماسنٹرکلرکہار وائس آف چکوال (VOC)


کلرکہار:ایم این اے چوہدری سالک حسین نے ٹراما سنٹر کلرکہار کا دورہ کیا, بعد ازاں ریسٹ ہاؤس پر پارٹی ورکرز  سے ملاقات کی

کلرکہار(ونہار نیوز)ایم این اے چوہدری سالک حسین نے آج چکوال مین ایک اہم اجلاس میں شرکت کے بعد کلرکہار کا بھی دورہ کیا وہ ٹراما سنٹر گئے,ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ادویات بھی چیک کیں۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار محمد مرتضٰی ملک بھی موجود تھے, اس کے بعد انہوں نے ضلع کونسل ریسٹ ہاؤس پر پارٹی ورکرز سے بھی ملاقات کی۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top