ٖ لیفٹیننٹ فیضان شہید کی نمازجنازہ ادا کردی گئی وائس آف چکوال (VOC)

کلرکہار( ملک رفیق )اپنے وطن پر جان قربان کرنے والے چکوال کے سپوت لیفٹیننٹ فیضان شہید کی نمازجنازہ ادا کردی گئی۔جس میں ہاکستان تحریک انصاف کے راہنما ملک اختر شہباز ، ڈ پٹی کمشنرچکوال عبدالستار عیسانی، ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف اے سی  کلر کہار ،راجہ عثمان ہارون اور دیگر شخصیات اور معززین نے شرکت کی۔  

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top