ٖ ڈپٹی کمشنر چکوال کی طرف سے تمام مسیحی برادری کو ایسٹر مبارک وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (وائس آف چکوال)ڈپٹی کمشنر نے کہا کرونا وائرس کی وجہ سے ملک اسوقت مشکل حالات سے دوچار ہے ایسے میں مسیحی برادری خصوصی طور پر ہمارے سینٹری ورکرز اور مختلف ہسپتالوں میں کام کرنے والے مسیحی سٹاف ممبرز جس  دلیری سے کھٹن حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں  میں ان سبکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تمام میونسپل کمیٹیز کے سی ای اوز نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی کمیونٹی میں گفٹ ہیمپر تقسیم کیے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top