![]()
بلکسر(عزیزاحمدقائم)النجف مارکیٹ بلکسر کے مالک راجہ شیراز کا جذبہِ انسانیت۔اپنے تمام کرایہ داروں کو ملکی لاک ڈاون کی صورتحال میں ایک مہینے کا کرایہ معاف کردیا ہے۔تفصیل کے مطابق آج 11 بجے النجف مارکیٹ کے تمام دکانداروں نے راجہ شیراز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی جس کے نتیجے میں مارکیٹ مالک راجہ شیراز نے آئندہ مئی کا کرایہ معاف کردیا ہے۔
مالک مارکیٹ راجہ شیراز کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں زرتاب جیولرز کے عزیزاحمدقائم,ولی زادہ ٹیلرز کے استاد عطا محمد،شمع ٹیلرز کے ارشد محمود،القائم کاج اوور لاک کے مظہر عباس،سٹچ ٹائم کے محمد عثمان طاہر،شارجہ ایلومینیم کے محمد جلال حسین,کینٹ بک شاپ کے عنصر محمود،ڈریس ایج کے محمد سلیم اور شارجہ ہارڈویئر کے تیمور الحسن موجود تھے۔
النجف مارکیٹ کے تمام دکانداروں نے مالک مارکیٹ راجہ شیراز کا شکریہ ادا کیا
|
---|
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.