ٖ ڈی ایس پی صدر چکوال امجد شہزاد اچانک دورہ سانگ باونڈری وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال(: ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری) ڈی ایس پی صدر چکوال امجد شہزاد نے آج دن کو اچانک سانگ باؤنڈری کا دورہ کیا , لاک ڈاؤن اور ناکہ بندی کے انتظامات کا جائزہ لیا.۔

 انہوں نے سانگ باؤنڈری پر ناکہ بندی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تسلی بخش قرار دیا ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top