ٖ محلہ غربی چکوال میں کورونا سے متاثرہ ایریا کو سیل کردیا گیا وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (وائس آف چکوال)محلہ غربی چکوال میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص احمد رشید کی رہائش گاہ والی گلی اور دیگر ملحقہ ایریا کو سیل کردیا گیا۔گلی کو مختلف کیمیکلز سے دھو دیا گیا۔

 متاثرہ ایریا میں عوام کو جانے سے روکنے کے لیے پوسٹر چسپاں کر دیے گئے۔متاثرہ مریض سے ملنے والوں کے ٹیسٹ کرانے کے لیے ڈیٹا اکھٹا کیا جارہاہے اور ان افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

 تمام آپریشن  اے سی چکوال مظفر مختار کی نگرانی میں جاری ہے۔   

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top