
تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)تلہ گنگ نیو لاری اڈہ کے قریب ہاؤسنگ کالونی، من و سلویٰ ہوٹل نیو لاری اڈا کے عقب میں خالی مکان میں لاہور سے آنے والے کرایہ دار شِفٹ ہو رہے ہیں. ۔
ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر انتظامیہ سے ایکشن لینے کی اپیل. کنٹینر کی تلہ گنگ میں آنے پر بھی سوالیہ نشان آٹھ گئے ڈی ایس پی ایکشن لیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں